شمع اجالا.jpg

وہ شمع اجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں
اکِ روز جھلکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں


رØ+مت Ú©ÛŒ گھٹائیں پھیل گئیں افلاک Ú©Û’ گنبد گنبد پر
ÙˆØ+دت Ú©ÛŒ تجلی کوند گئی آفاق Ú©Û’ سینا زاروں میں


گرارض وسما Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں لولاک لما کا شور نہ ہو
یہ رنگ نہ ہوں گلزاروں میں یہ نور نہ ہو سیاروں میں


وہ جنس نہیں ایمان جسے لے آئیں دکانِ فلسفہ سے
ڈھونڈے سے ملے گی عاقل کو یہ قرآں کے سیپاروں میں

جو فلسفیوں سے Ú©Ú¾Ù„ نہ سکا اور نکتہ وروں سے Ø+Ù„ نہ ہوا
وہ رازاک کملی والے نے بتلا دیا چند اشاروں میں


جس میکدے کی ایک بوند سے بھی لب کج کلہوں کے تر نہ ہوئے
ہیں آج بھی ہم بے مایہ گدا اس میکدے کے سرشاروں میں


ہم Ø+Ù‚ Ú©Û’ علمبرداروں کا ہے اب بھی نرالا ٹھاٹ وہی
بادل کی گرج تکبیروں میں بجلی کی تڑپ تلواروں میں


ہیں کرنیں اک ہی مشعل کی ابوبکرؓ وعمرؓ، عثمانؓ، علیؐ
ہم مرتبہ ہیں یارانِ نبی کچھ فرق نہیں ان چاروں میں